آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شیڈیول

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈیول نیچے دیا گیا ہے، یہ شیڈیول صرف گروپ اے کی ٹیمز کا ہے ابھی کے لیئے، اور ابھی میچز کے مقامات کے نے نام بھی نہیں لکھے گئے ہیں اس لسٹ میں، مزید تفصیلات جلد ہی اپ ڈیٹ کردی جائیں گے۔

گروپ اے کی ٹیموں میں ۴ ٹیمیں شامل ہیں، ان کے نام نیچے دیئے گئے ہیں۔

یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ

کینیڈا

پاکستان

انڈیا

World Cup 2024 Schedule

World Cup 2024 Schedule (میچ)

Group A (گروپ اے)

میچ ٹیمیں میچ کا مقام میچ کا ٹائم تاریخ
میچ 1 یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ بمقابلہ کینیڈا 5:30 AM اتوار 2 جون
میچ 11 یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ بمقابلہ پاکستان 8:30 PM جمعرات 6 جون
میچ 19 انڈیا بمقابلہ پاکستان 7:30 PM اتوار 9 جون
میچ 22 کینیڈا بمقابلہ پاکستان 7:30 PM منگل 11 جون
میچ 30 یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ 7:30 PM جمعہ 14 جون
میچ 33 کینیڈا بمقابلہ انڈیا 7:30 PM ہفتہ 15 جون
میچ 36 آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان 7:30 PM اتوار 16 جون

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 مکمل شیڈیول

ICC T20 world cup 2024 schedule
ICC T20 world cup 2024 schedule